Mon Oct 19, 2026

شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ

روزانہ کی خبریں

امریکا: سان فرانسسکو ایئرپورٹ پر چاقو بردار کا حملہ، 3 افراد زخمی

سان فرانسسکو : امریکی شہر سان فرانسسکو کے بین الاقوامی ایئرپورٹ پر ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے 3 افراد کو زخمی کردیا۔ ملزم نے شام 6 بجے کے قریب روانگی ٹرمینل پر 3 افرد کو چاقو سے زخمی کیا۔ پولیس افسران نے ملزم کو فوری طور پر گرفتار کرلیا، زیر حراست ملزم کا نام ظاہر نہیں کیا گیا۔حکام کا کہنا تھا کہ زخمیوں کو موقع پر ہی طبی امداد دی گئی اور ایئرپورٹ کے معمولات متاثر نہیں ہوئے۔یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ملزم نے فضائی سفر کرنا تھا یا وہ صرف اس حملے کی غرض سے ایئرپورٹ آیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular