Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

امریکا اور برطانیہ اقتصادی سلامتی کیلئے نئی شراکت داری پر متفق

واشنگٹن: امریکا اور برطانیہ نے اقتصادی سلامتی کو تقویت دینے کے لیے نئی شراکت داری پر اتفاق کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جوبائیڈن اور برطانوی وزیراعظم رشی سناک کے درمیان ملاقات ہوئی۔ جس میں روس، چین اور اقتصادی عدم استحکام کا مقابلہ کرنے کیلئے خصوصی تعلقات قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے اٹلانٹک ڈکلریشن کا اعلان کیا جس کا مقصد توانائی کی منتقلی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز پر اقتصادی شراکت داری قائم کرناہے۔ سمجھوتے میں ایک تجارتی معاہدہ بھی شامل ہے جس میں الیکٹرک کار بیٹریوں کے لیے درکار اہم معدنیات، دفاعی صنعت میں قریبی تعاون، تجارتی رکاوٹوں کو کم کرنا اور ڈیٹا پروٹیکشن کا ایک نیا معاہدہ شامل ہے۔ جوبائیڈن نے کانگریس سے برطانیہ کو دفاعی خریداری کے لیے ڈومیسٹک سورس کے طور پر نامزد کرنے کیلئے بات کرنے پر بھی رضامندی ظاہر کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular