Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

علماء و ذاکرین کانفرنس 30 جون کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی

اسلام آباد :شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے ایس یو سی راولپنڈی، اسلام آباد کے ذمہ داران کی اہم ملاقات مرکزی دفتر میں ہوئی۔ ملاقات میں 30 جون کو علماء و ذاکرین کانفرنس کے حوالے سے اہم ایجنڈہ زیر بحث رہا۔ مختلف اہم امور کو حتمی شکل دی گئی اور کمیٹیاں بھی تشکیل دی گئیں۔ ان شاء اللہ کانفرنس تیس جون کو جامع مسجد امام صادق (ع) G/9/2 کراچی کمپنی اسلام آباد میں منعقد ہو رہی ہے، مرکزی سیکریٹری جنرل نے مختلف امور پر ذمہ داران کی رہنمائی بھی کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular