Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

یوکرین کے امریکا سے مذاکرات مکمل، روس سے آج ہوں گے

ریاض : امریکا اور یوکرین کے درمیان سعودی میزبانی میں مذاکرات کا دور مکمل ہوگیا۔ امریکا اور روسی وفود میں مذاکرات آج ہوں گے۔ یوکرین کے وزیر دفاع رستم عمروف نے کہا ہے کہ ہم نے سعودی میزبانی میں امریکی ٹیم کے ساتھ بات چیت مکمل کرلی ہے۔ بات چیت نتیجہ خیز اور فوکسڈ تھی۔ ہم نے توانائی سمیت اہم نکات پر بات کی۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین منصفانہ اور پائیدار امن کے اپنے مقصد کو حقیقت بنانے کےلیے کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم منصفانہ امن کو قریب لانے اور سکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے یوکرین کے صدر کی ہدایت پر عمل کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular