Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

ممنوعہ کلسٹر بم کی پہلی کھیپ یوکرین کو موصول

کیف : امریکا نے ممنوعہ کلسٹر بموں کی پہلی کھیپ یوکرین کو فراہم کردی۔ امریکا نے ایک ہفتے قبل یوکرین کو سو سے زیادہ ممالک میں ممنوعہ کلسٹر بم فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ امریکی لیفٹیننٹ جنرل ڈگلس سمز نے یوکرین کو کلسٹر بم موصول ہونے کی تصدیق کی اور اسے اہم پیشرفت قرار دیا۔ انہوں نے یوکرین کی جوابی کارروائی میں پیش قدمی کی سست رفتار سے متعلق سوال پر کہا کہ یہ سخت جنگ ہے اور یہ واقعی سخت علاقے میں ہورہی ہے۔ یوکرینی حکام نے کہا کہ کلسٹربموں کو قانونی فریم ورک کے اندر سختی سے استعمال کیا جائے گا۔ وہ روسی سرزمین پر استعمال نہیں ہوں گے۔ یہ صرف ان علاقوں میں استعمال کیے جائیں گے جہاں روسی فوجی دستے دفاع کو توڑنے کے لیے مرکوز ہیں۔ روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان ہتھیاروں کا سامنا ہوا تو وہ بھی ایسے ہی ہتھیاروں کا استعمال کرسکتے ہیں۔ادھر روسی صدر پیوٹن نے کہاہے کہ نیٹو کی رکنیت سے خود یوکرین کی سلامتی میں اضافہ نہیں ہوگا، بلکہ یہ اقدام دنیا کو بہت زیادہ خطرے میں ڈال دے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular