Mon Oct 12, 2026

سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز

روزانہ کی خبریں

یوکرینی طیارہ انسانی غلطی کا شکار ہوا،ایران کا اعتراف

 راڈار سسٹم میں ترتیب کی غلطی ہوئی اور اس سے کئی غلطیاں جڑگئیں
 تہران (نیوزڈیسک)ایران نے جنوری میں یوکرین کا طیارہ مار گرنے کی رپورٹ جاری کردی، جس میں اعتراف کیا گیا ہے کہ مسافر طیارہ مار گرائے جانے میں انسانی غلطی شامل تھی ، طیارے کی تباہی سے 176 افراد ہلاک ہوئے تھے، راڈار سسٹم میں ترتیب سیٹ کرنے میں انسانی غلطی ہوئی ،جس کے باعث سسٹم میں 107 ڈگری کی غلطی پائی گئی ، چند منٹس کے اندر ہی ایک غلطی سے متعدد غلطیاں جڑگئیں ، جو جہاز مار گرائے جانے کا باعث بنیں ،8 جنوری کو ا ±ڑان بھرنے والے یوکرین کے مسافر طیارے کو 2 ایرانی میزائلوں نے مار گرایا تھا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular