Fri Oct 23, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

یوکرین نے اقوام متحدہ کی ثالثی میں مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی

کیف: یوکرین نے اقوام متحدہ کی ثالثی میں مذاکرات پر آمادگی ظاہر کردی۔ یوکرینی وزیر خارجہ دیمائٹرو کولیبا نےکہا ہے کہ ان کا ملک فروری کے آخرتک امن مذاکرات کا ارادہ رکھتا ہے۔مذاکرات ممکنہ طور پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی ثالثی میں ہوسکتے ہیں۔ صدر ولادیمیر زیلنسکی دورہ امریکا کے نتائج سے مکمل طور پر مطمئن ہیں۔ یوکرین میں تنازع کوختم کرنے میں سفارت کاری اہم کردارادا کرے گی۔ اُنہوں نے روسی صدر کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش پر کہا کہ پیوٹن باقاعدگی سےکہتے ہیں کہ وہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ جو کہ درست نہیں ہے۔ کیونکہ وہ میدان جنگ میں جو کچھ بھی کرتے ہیں وہ اس کے برعکس ثابت ہوتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular