
تہران : خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے باعث جہازوں میں آگ لگ گئی. پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ چاروں جہاز غیر قانونی طور پر تیل کی ترسیل کر رہے تھے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ اشتعال انگیزی جاری رہی تو امریکا کے علاقائی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے۔

































