Thu Oct 22, 2026

سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک نیتن یاہو اور ٹرمپ کا زوال قریب ہے، جنرل شکارچی ہماری نگرانی کے بغیر یورینیم افزودہ کرنے کی اجازت نہیں، امریکا کی سعودی عرب کو سخت تنبیہ جنگ چھیڑ کر دنیا میں افراتفری پھیلانے والا ملک خود کو مظلوم ظاہر نہیں کر سکتا، اسماعیل بقائی یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا ترکیہ، قطر، پاکستان اور انڈونیشیا میں دفاعی تعاون کا سمجھوتہ دھمکیوں اور پابندیوں کے سائے میں مذاکرات ممکن نہیں، ایرانی صدر پاکستان اور سعودی عرب سے دفاعی معاہدہ، منظوری کیلئے بل ترک پارلیمنٹ میں پیش فیلڈ مارشل اور ایرانی سیکورٹی چیف کی ملاقات، افزودہ یورینیم ایران سے باہر نہیں جائے گی، رضائی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے، میاں بیوی اور 17 سالہ نوجوان سمیت 4 فلسطینی شہید سوڈان میں بازار پر ڈرون حملہ، 53 افراد ہلاک؛ خواتین اور بچے بھی نشانہ بن گئے پنجاب کی میڈیکل یونیورسٹیوں کے انتظامی نظام میں بڑی تبدیلی، نیا آرڈیننس نافذ مارو اور بھاگ جاؤ کا دور ختم ہو گیا، ایران ٹرمپ انتظامیہ اور یونیورسٹی آف نارتھ کیرولائنا کے درمیان معاہدہ، یہود دشمنی پر تادیبی کارروائی کی شقیں بھی شامل البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں

روزانہ کی خبریں

یمنی فوج کی پیشقدمی، تعز کے 11 اضلاع سے سعودی ملیشیا کو نکال دیا گیا

صنعا: یمن کے صوبے تعز کے گورنر قاضی احمد المساوی نے اعلان کیا ہے کہ صوبے کے گیارہ اضلاع سے سعودی حمایت یافتہ فورسز کو نکال دیا گیا ہے، جبکہ آمدورفت کے بیشتر راستے دوبارہ کھول دیے گئے ہیں۔ المساوی کے مطابق، تعز کے قبائلی شیوخ، عمائدین اور بااثر شخصیات کی درخواست پر رابطہ سڑکوں کو محفوظ بنانے اور انہیں دوبارہ کھولنے کے اقدامات کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سعودی فورسز اور ان کے حمایت یافتہ گروہوں کی جانب سے بند کیے گئے 19 راستوں میں سے صرف القصر– الکمب– المدینہ کا راستہ اب بھی مکمل طور پر بند ہے۔ گورنر تعز نے مزید کہا کہ حیفان– طور الباحہ اور القبیطہ–طور الباحہ کے راستے بھی جزوی طور پر کھول دیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular