Tue Oct 20, 2026

البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں امریکی وزیرِ جنگ کا اسرائیل کا غیر اعلانیہ دورہ، نیتن یاہو سے ملاقات: ایگزیوس امریکی و اسرائیلی حملے کھلی جارحیت، اسلام آباد مفاہمت بحال کی جائے: چینی وزیراعظم فلسطینی نژاد طالبعلم محمود خلیل کا امریکی سپریم کورٹ سے رجوع محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق فرانس میں بدترین ہنگامے: صدر ایمانوئل کی حکومت شدید سیاسی بحران سے دوچار حوثیوں کے حملے: سعودیہ اور امارات کا قریبی روابط اور مشترکہ تعاون بڑھانے پر زور سینیٹ ارکان کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور متحدہ عرب امارات اور فرانس کا سمندری سلامتی کیلئے تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق امریکی کارروائی کے نتیجے میں دنیا کو توانائی کے سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑے گا، پاسداران انقلاب روس ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا، روسی وزیر خارجہ مشرقی وسطیٰ میں امریکی شہریوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت قطر کا نئی علاقائی دفاعی شراکت داری کا اعلان یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حملہ، سعودی نواز ملیشیا کے 53 افراد ہلاک، 200 زخمی ایرانی تنصیبات پر حملہ ہوا تو 9 ممالک کی تنصیبات کو نشانہ بنائیں گے، مشیر ولی امر مسلمین

روزانہ کی خبریں

البانیہ میں پرتشدد مظاہروں میں مزید شدت، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں

تیرانا: البانیہ میں حکومت مخالف پرتشدد مظاہرے شدت اختیار کرگئے، دارالحکومت تیرانا کی سڑکیں میدان جنگ کا منظر پیش کرنے لگیں۔
مظاہرین نے پولیس پر پٹرول بم پھینکے جبکہ سرکاری عمارتوں کو بھی آگ لگا دی، سڑکیں آگ کے شعلوں اور دھویں سے بھر گئیں، جھڑپوں کے دوران متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے ربڑ کی گولیوں، واٹر کینن اور آنسو گیس کا استعمال کیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق، مہنگی تعلیمی فیسوں کے خلاف شروع ہونے والے طلبہ کے مظاہرے اب حکومت مخالف تحریک میں تبدیل ہوگئے ہیں، مظاہرین وزیراعظم ایڈی راما سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کررہے ہیں۔
دوسری جانب وزیراعظم ایڈی راما نے مظاہرین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج میں شریک بعض افراد نے ریڈ لائن عبور کرلی ہے۔ ہنگامہ آرائی کرنے والوں کو قانونی اور مالی نتائج بھگتنا ہوں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular