Fri Oct 23, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور عراقی وزیر خارجہ فواد حسین میں رابطہ ہوا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے سکیورٹی خطرات کے تناظر میں دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا، عراقی وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں شہریوں اور شہری تنصیبات پر حملوں کی مذمت کی۔
انہوں نے کہا کہ یقین دہانی کرائی عراقی سرزمین سعودی عرب اور دیگر ہمسایہ ممالک پر حملوں کیلئے استعمال نہیں ہونے دی جائے گی۔ شہزادہ فیصل بن فرحان نے علاقائی استحکام کے لیے کشیدگی کم کرنے اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعاون بڑھانے کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular