Mon Oct 26, 2026

لانا نسیبہ اقوامِ متحدہ کا سربراہ بننے کی کوشش سے گریٹر اسرائیل منصوبہ آگے بڑھا رہی ہیں، قالیباف پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا علاقائی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے، قالیباف ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج

روزانہ کی خبریں

یوکرین تنازعہ، روس اور برطانیہ میں خفیہ بات چیت کا انکشاف

لندن : برطانوی اخبار آئی نیوز نے یوکرین جنگ کے دوران برطانوی حکام کے روس کے ساتھ خفیہ مذاکرات کا انکشاف کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام نے عالمی سلامتی سے متعلق خدشات پر کریملن کے اہم نمائندوں کے ساتھ خفیہ سفارتی بات چیت کی ہے۔ گزشتہ 18 ماہ کے دوران فریقین میں ویانا اور نیو یارک جیسے مختلف مقامات پر سنجیدہ ملاقاتیں ہوئیں جو سفارتی کوششوں کا حصہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بات چیت بنیادی طور پر سلامتی کے خدشات کے گرد گھومتی ہے جس سے برطانیہ اور بین الاقوامی برادری دونوں متاثر ہوں گے۔ جس میں اناج کی قلت اور جوہری تحفظ جیسے موضوعات شامل ہیں۔ بات چیت میں شریک ایک سفارتکار نے بتایا کہ برطانیہ نے تنازعہ کے سفارتی حل کے مقصد سے امن مذاکرات کو فعال طور پر آگے نہیں بڑھایا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم رابطے میں رہے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ یوکرین میں جنگ کے دوران کھلی بات چیت کو برقرار رکھنا بہت ضروری ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular