Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

یوکرین کا روس سے ڈونیٹسک کے 3 دیہات آزاد کرانے کا دعویٰ

Ukrainian soldiers place a Ukrainian flag at a building, during an operation that claims to liberate the first village amid a counter-offensive, in a location given as Blahodatne, Donetsk Region, Ukraine, in this screengrab taken from a handout video released on June 11, 2023. 68th Separate Hunting Brigade ‘Oleksy Dovbusha’/Handout via REUTERS THIS IMAGE HAS BEEN SUPPLIED BY A THIRD PARTY. NO RESALES. NO ARCHIVES. MANDATORY CREDIT. REUTERS WAS NOT ABLE TO INDEPENDENTLY VERIFY THE LOCATION OF THE VIDEO AND THE DATE IT WAS FILMED.

کیف : یوکرین نے روس کے زیرقبضہ ڈونیٹسک ریجن کے تین دیہات کو آزاد کرانے کا دعویٰ کردیا۔ یوکرین نے دیہات پر قبضے کے بعد ڈونیٹسک ریجن کے دیہات میں جشن منانے کی بعض ویڈیو شیئر کی ہیں۔ کیف کے نائب وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مکاریوکا پر بھی قبضہ کرلیا گیا ہے۔ ادھر یوکرینی فوج نے ملک کے جنوب میں بھی پیش قدمی شروع کردی ہے۔ ماسکو نے ابھی تک کسی بھی دیہات کے سقوط کی تصدیق نہیں کی ہے بلکہ واضح کیا ہے کہ روسی فوج نے 24 گھنٹوں کے دوران متعدد محاذوں پر یوکرین کی فوج کے حملوں کو کامیابی کے ساتھ ناکام بنا دیا ہے کیف کو افرادی قوت، فوجی سازوسامان اور گاڑیوں کی تباہی کی شکل میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ روسی ٹیکٹیکل گروپوں نے فوج کی ہوا بازی اور توپ خانے کے تعاون سے خرکوف خطے اور لوہانسک میں بَخموت میں یوکرینی افواج کی افرادی قوت اور سازوسامان کو نقصان پہنچایا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular