Mon Oct 19, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

سابق لبنانی وزیر اعظم رفیق حریری کے قتل کے الزام میں 2 افراد کو عمر قید کی سزا

بیروت: اقوام متحدہ کے تحت قائم کئے گئے ٹریبونل نے سابق لبنانی وزیر اعظم رفیق حریری کے قتل کے الزام میں دو افراد کو عمر قید کی سزا سنادی ہے ۔ رفیق حریری کو 2005 میں لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے بم دھماکے میں قتل کردیا گیاتھا، دھماکے میں سابق وزیر اعظم رفیق حریری سمیت 22 افراد مارے گئے تھے۔ ٹریبونل نے نیدر لینڈ کے شہر ہیگ میں دونوں ملزمان حسن حبیب مرحی اور حسین حسن اُنیسی کی عدم موجودگی میں عمر قید کی سزا سنائی ہے، رواں سال مارچ میں عدالت دونوں ملزمان کی بریت کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے انہیں دہشت گردی اور قتل کے الزام میں مجرم قرار دے چکی ہے ۔

مزید پڑھیے

Most Popular