Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

واشنگٹن، فائرنگ سے اسرائیلی سفارتی عملے کے 2 ارکان ہلاک

واشنگٹن: امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں یہودی میوزیم کے باہر فائرنگ سے اسرائیلی سفارتی عملے کے دو ارکان ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔ واشنگٹن میں فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب سفارتی عملے کے ارکان تقریب کے بعد کیپٹل یہودی میوزیم سے باہر نکل رہے تھے۔ ہلاک ہونیوالا ایک نوجوان جوڑا ہے۔ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔ جس کی شناخت تیس سالہ الیاس روڈریگیز کے نام سے کی گئی ہے جو شکاگو کا شہری ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم نے گرفتاری کے وقت فلسطین کو آزاد کرو کے نعرے لگائے۔ میٹروپولیٹن پولیس ڈپارٹمنٹ کی سربراہ پامیلا اسمتھ نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ فائرنگ سے قبل روڈریگز کو میوزیم کے باہر گھومتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ فائرنگ کے بعد وہ میوزیم کے اندر گیا لیکن اسے سیکیورٹی نے روک دیا۔ امریکی صدر ٹرمپ نے واقعہ کی مذمت کی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular