Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

سانحہ عاشورہ کراچی کو 12 برس بیت گئے، لواحقین آج بھی انصاف کے منتظر

کراچی : کراچی میں سانحہ عاشورہ کو 12 برس بیت گئے لیکن شہدا کے لواحقین آج تک انصاف کے منتظر ہیں 28 دسمبر 2009 کو یوم عاشور کے جلوس میں بم دھماکے سے 50 سے زائد عاشقان امام حسین علیہ السلام شھید اور درجنوں زخمی ہوئے سانحہ عاشورہ کے سہولت کار اور قاتل آج تک آزاد اور قانون کی گرفت سے باہر ہیں واقعہ کے ایک سال بعد حساس اداروں نے کالعدم تکفیری جماعت جنداللہ کے دہشت گردوں کو گرفتار کیاتھا لیکن انہیں سٹی کورٹ میں مقدمہ کی سماعت کے بعد ساتھیوں کی مدد سے فرارکرادیا گیا فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردوں کا ایک ساتھی مراد شاہ ہلاک ہو گیا تھا مفرور دہشتگردوں کو تاحال گرفتار نہیں کیا جاسکا۔

مزید پڑھیے

Most Popular