Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ترکیہ کے کرد عسکریت پسند رہنما عبد اللہ اوجلان کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان

استنبول: ترکیہ کے کرد عسکریت پسند رہنما عبد اللہ اوجلان نے ہتھیار ڈالنے اور اپنی تنظیم کردستان ورکرز پارٹی کو تحلیل کرنے کا اعلان کردیا۔ پیپلز ایکویلیٹی اینڈ ڈیموکریسی پارٹی کے ایک وفد نے انیس سو ننانوے امرالی جیل میں قید اوجلان سے ملاقات کی اور بعد میں استنبول میں ان کا بیان جاری کیا۔ پارٹی ارکان کے نام خط میں عبداللہ اوجلان کے کہا کہ امن ہتھیار اٹھانے اور جنگ سے زیادہ طاقتور ہے۔ہم امن و سلامتی کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔ عبد اللہ اوجلان 26 سال سے غداری کے الزام میں قید ہیں۔ اوجلان نے اپنی جماعت سے مطالبہ کیا کہ وہ اجلاس منعقد کرے اور باضابطہ طور پر خود کو تحلیل کرنے کا فیصلہ کرے۔ عبداللہ اوجلان کے کہا کہ امن ہتھیار اٹھانے اور جنگ سے زیادہ طاقتور ہے، ہم امن و سلامتی کا پیغام دینا چاہتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular