Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

ترکیہ شام میں ‘اسرائیل’ سے کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتا، وزیرخارجہ

4294CR-TURKEY-FIDAN_ROUGH_CUT_O_

برسلز : ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا کہنا ہے کہ ان کا ملک شام میں اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کا تصادم نہیں چاہتا ہے۔برسلز میں نیٹو وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر نیوز ایجنسی رائٹرز سے بات کرتے ہوئے ہاکان فیدان نے کہا کہ اگر شامی حکومت اسرائیل کے ساتھ سمجھوتہ کرنا چاہتی ہے تو یہ اس کا اپنا فیصلہ تھا۔ ہاکان فیدان نے خبردار کیا کہ ایسے میں جب وہ اسرائیل اور ترکی کو مستقبل میں دیرینہ اتحادی نہیں دیکھنا چاہتے۔ شام میں اسرائیلی کارروائیاں علاقائی عدم استحکام کی راہ ہموار کر رہی ہیں۔
واضح رہے کہ اسرائیل کو دمشق میں انقرہ کے رسوخ کا خوف ہے لہذا وہ شام میں سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے سقوط کے بعد سے اپنے مقاصد حاصل کرنے پر کام کر رہا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular