Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

صدارتی انتخابات میں کامیابی کیلئے صیہونی لابی کی حمایت کی ضرورت ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صیہونی حکام کو انتباہ کیا ہے کہ غزہ میں جنگ جاری رکھنے سے عالمی سطح پر اسرائیل کی حمایت ختم ہوجائے گی۔ اسرائیل فوری طور پر غزہ کے خلاف جنگ روک دے۔ عبرانی اخبار سے گفتگو میں ٹرمپ نے کہا کہ غزہ میں جارحیت جاری رہنے کی صورت میں اسرائیل کو عالمی سطح پر اپنے حامیوں سے محرومی کے بعد تنہائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ٹرمپ نے کہا کہ صدارتی انتخابات میں کامیابی کے لئے امریکہ میں صیہونی لابی کی حمایت کی ضرورت ہے۔ حماس کے ہاتھوں اسرائیل کے جنوبی علاقوں میں ہلاکتوں کا منظر وحشتناک تھا۔ میں بھی 7 اکتوبر کے حملوں کا ایسا ہی جواب دیتا تاہم اس وقت غزہ کے خلاف جنگ جاری رکھنا عالمی سطح پر اسرائیل کی حمایت میں کمی پر منتج ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular