Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ ایران کا جوہری پروگرام 20 سال معطل کرنیکی تجویز پر آمادہ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئے اور ایران کے جوہری پروگرام کو بیس سال معطل کرنے کی تجویز پر آمادگی ظاہر کردی۔ چین سے واپسی پر طیارے میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ جوہری پروگرام کی معطلی کیلئے بیس سال کافی ہیں لیکن لیکن ایران کی جانب سے اس کی ضمانت حقیقی ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اور چینی صدر متفق ہیں کہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے اور اسے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا ہوگا۔ جس کی بندش سے عالمی تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ جنگ بندی کے حق میں نہیں تھے۔ فیصلہ کن حملہ پاکستان کے بعض بہت اچھے لوگوں کی درخواست پر روکا، وہ شخصیات ایران کے بہت قریب ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular