Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

جرمنی میں ٹرانسپورٹ ورکرز کی ہڑتال، زندگی کا پہیہ رک گیا

برلسن: جرمنی میں ایئرپورٹس، بسوں، بندرگاہوں اور ریلوے اسٹیشنز کے عملے کی ہڑتال سے زندگی کا پہیہ رک گیا۔ ٹرانسپورٹ یونین کی مشترکہ ہڑتال سے نظام درہم برہم ہوگیا اور لاکھوں افراد کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ اسے معاشی دہائیوں کی سب سے بڑی ہڑتال قرار دیا جا رہا ہے ۔میڈیا نے اسے عظیم ہڑتال کا نام دیا ہے۔سات ریاستوں میں ٹرام اور بس سروس مکمل معطل ہے۔ یونینز نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ سمجھوتہ کرنے میں ناکام رہے تو اسے مزید ہڑتالوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ حکومت نے ملازمین کو تنخواہ میں 5 فیصد اضافے اور 2500 یورو کی یکمشت ادائیگی کی پیشکش کی ہے لیکن یونینز اسے دگنا کرنے کا مطالبہ کر رہی ہیں اور کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی جو کہ فروری میں 9.3 فیصد تک پہنچ گئی ہے، میں اتنا کم اضافہ ناقابل قبول ہے۔ وزیر داخلہ نینسی فیزر نے کہا کہ وہ پر امید ہیں کہ اس ہفتے ایک معاہدہ طے پا جائے گا۔ بہت سے پبلک سروس ورکرز توانائی کی بلند قیمتوں اور بڑھتی مہنگائی کا شکار ہیں۔ اسی لیے یہ ہمارا کام ہے کہ ایک اچھا معاہدہ تلاش کریں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular