Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی کی حمایت پر ریزرو پائلٹس کو نکالنے کی دھمکی

تل ابیب : اسرائیلی فوج نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے آواز بلند کرنے والے ریزرو پائلٹس کو نکالنے کی دھمکی دیدی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی عہدیدار کا کہنا ہےکہ چیف آف جنرل اسٹاف کی مکمل حمایت کے ساتھ اسرائیلی فضائیہ کے کمانڈر نے فیصلہ کیا ہے کہ جو بھی فعال ریزرو اہلکار غزہ جنگ بند کرنے کیلئے پٹیشن پر دستخط کرے گا وہ اپنی خدمات جاری نہیں رکھ سکے گا۔ یہ بیان ایک ہزار ریزرو اور ریٹائرڈ پائلٹوں کی جانب سے دستخط شدہ خط کے جواب میں دیا گیا جسے کئی اخبارات کے مکمل صفحہ پر شائع کیا تھا۔ یہ خط وزیر اعظم نیتن یاہو کی پالیسی کو چیلنج کرتا ہے، جن کا اصرار ہےکہ غزہ پر فوجی دباؤ ہی وہ واحد راستہ ہے ۔ جس سے فلسطینی عسکریت پسندوں سے یرغمالیوں کی رہائی ممکن ہے۔
خط میں مزید کہا گیا تھا کہ یہ جنگ بنیادی طور پر سیاسی اور ذاتی مفادات کے لیے ہے نہ کہ سکیورٹی فائدے کے لیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular