Mon Oct 19, 2026

کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ ایران کی سخت دھمکی، دشمن کے مفادات اور اثاثے بھی نشانے پر ہوں گے

روزانہ کی خبریں

رواں سال زیادہ موقع بیرونی ممالک کے عازمین حج کو دیا جائے گا، سعودی عرب

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ اس سال بیرون مملکت کے عازمین کو حج کا زیادہ موقع دیا جائے گا۔کسی بھی ملک سے حج پر آنے پر کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ معاون سیکریٹری حج انجینیئر ھشام سعید نے کہا کہ اس سال زیادہ عازمین بیرون ملک سے آئیں گے۔ گزشتہ دو برسوں کے دوران کورونا وبا کے باعث بیرون ملک سے لوگ حج سے محروم رہے تھے۔ اس سال انہیں زیادہ موقع دیا جائے گا اس سال کسی بھی ملک کے عازمین پر حج کے حوالے سے کوئی پابندی نہیں ہوگی۔ اس سوال پر کہ کیا حج کے لیے بوسٹر ڈوز ضروری ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ عازمین حج کے لیے ضروری ہے کہ وہ محصن (امیون) ہوں۔ سعودی نظام کے مطابق محصن کا مطلب کورونا ویکسین کی تین خوارکیں لینا ہے۔ یہ پابندی اندرون مملکت سے حج کرنے والے سعودیوں، غیرملکیوں اور بیرون ملک سے آنے والے عازمین سب پر لاگو ہوگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular