Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

کسی دباؤ میں اسرائیل سے کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، حماس

بیروت : فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے واضح کردیا ہے کہ مکمل جنگ بندی کی صورت میں ہی اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جائے گا۔ لبنانی میڈیا سے بات کرتے ہوئے حماس کے خارجہ امور کے سربراہ علی البرکہ کا کہنا تھا کہ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے بات چیت جاری ہے۔ حماس کسی دباؤ میں نہیں آئے گی۔ اسرائیل کو اس کی جنگی جرائم کی سزا ملنی چاہئے اور حماس اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔ اسرائیلی فوج غزہ میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔ شمالی، وسطی، جنوبی ہر طرف حماس موجود ہے اور جنگی حکمت عملی کے تحت اسرائیل کے خلاف چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں جس سے اسرائیل کو شدید مالی اور جانی نقصان ہورہا ہے اور ہماری کارروائیاں جاری رہیں گی۔ اسرائیل کے خلاف ضرورت پڑنے پر مزید راکٹ حملے کیے جائیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular