Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

حماس اسرائیل مذاکرات میں کوئی بریک تھرو نہ ہوسکا

قاہرہ : قاہرہ میں حماس اور اسرائیل مذاکرات میں کوئی بریک تھرو نہ ہوسکا۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں جاری مذاکرات میں امریکہ نے نئی تجاویز پیش کردی ہیں جن میں اسرائیل اور حماس پر جنگ بندی کیلئے دباؤ ڈالا گیا ہے۔ مذاکرات میں موساد، سی آئی اے مصر اور قطر کے اعلیٰ حکام شریک ہے۔امریکہ نے مصر اور قطر کو حماس پر دباؤ ڈالنے کا مشورہ دیا ہے۔ حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے مطابق کسی دھونس یا دھمکی میں نہیں آئیں گے۔اسرائیل غزہ سے نکل جائے اور غزہ میں تمام متاثرین کو ان کے گھروں میں واپسی کی اجازت دی جائے۔اسرائیل بے گناہ فلسطینیوں کو رہا کرے پھر ہی جاکر اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا جاسکتا ہے۔ اسرائیلی حکام عارضی جنگ بندی کے بدلے میں یرغمالیوں کی رہائی چاہتے ہیں۔ دونوں فریقوں کے مذاکرات میں تاحال ڈیڈ لاک برقرار ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular