
تل ابیب: صیہونی جنگی کابینہ کے رکن جدعون ساعار نے کہا کہ ہم جنگ میں فتح حاصل کرنے سے بہت دور ہیں اور ہمارے پاس حماس کی طاقت کو ختم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ کے رکن جدعون ساعار نے کہا کہ جنگ صحیح سمت میں نہیں بڑھ رہی ہے اور ہم فتح حاصل کرنے سے بہت دور ہیں اور ہم اس کے قریب نہیں پہنچ سکتے ہیں۔ اسرائیل کے پاس حماس کی طاقت کو ختم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔


































