Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ میں نسل کشی کے کوئی شواہد موجود نہیں، امریکی وزیردفاع کی ڈھٹائی

WASHINGTON, DC – APRIL 09: Protesters interrupt Secretary of Defense Lloyd Austin as he testifies before the Senate Armed Services Committee in the Hart Senate Office Building on Capitol Hill on April 09, 2024 in Washington, DC. Austin was testifying about the Biden Administration’s FY2025 budget request for the Pentagon, which includes supplemental funding for Israel, Ukraine, Taiwan and other allies. (Photo by Chip Somodevilla/Getty Images)

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع ریٹائرڈ جنرل لائیڈ جیمز آسٹن نے بدترین بے غیرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہاہےکہ غزہ میں نسل کشی کے کوئی شواہد موجود نہیں ہیں۔ سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی میں بیان دیتے ہوئے لائیڈ آسٹن نے مزید کہا کہ غزہ میں اسرائیل نسل کشی کر رہا ہے اس حوالے سے ہمارے پاس کوئی شواہد نہیں۔امریکا اسرائیل کو سلامتی اور دفاع میں مدد فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ امریکی وزیردفاع نے کہا کہ سات اکتوبر کو جو کچھ ہوا وہ بھیانک تھا جبکہ اسرائیل نے جو کچھ کیا اس پر مجرمانہ خاموشی اختیار کئے رکھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular