Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

جنگ بندی معاہدے کے لیے مثبت اشارے ملے ہیں، قطر

دوحہ : غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں کرنے والے ملک قطر کا کہنا ہے کہ حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے لیے مثبت اشارے ملے ہیں۔ قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پیرس میٹنگ میں طے ہوئی تجاویز کو کامیابی مل رہی ہے، پیرس میٹنگ کی تجاویز کی اسرائیل نے منظوری دے دی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پیرس میٹنگ تجاویز پر اب حماس کی ابتدائی مثبت تصدیق ملی ہے، دونوں فریقوں کا ابتدائی اتفاق ایک اور وقفے کا سبب بنے گا۔ امید ہے اگلے دو ہفتوں میں اچھی خبر سنا سکیں گے۔
واضح رہے کہ گزشتہ اتوار کو پیرس میں امریکی، اسرائیلی، مصری اور قطری حکام کی ملاقات ہوئی تھی، ملاقات میں یرغمالیوں کی رہائی کے لیے 6 ہفتوں کی جنگ بندی کی تجویز دی گئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular