Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

رفح کراسنگ کو کرم ابوسالم منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، مصر

قاہرہ : مصر نے اسرائیلی دعویٰ جھوٹا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رفح کراسنگ کو کرم ابوسالم منتقل کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ مصر کے سرکاری ذریعے نے کہا ہے کہ ایسا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں ہے کہ رفح کراسنگ کو کرم ابو سالم کے علاقے میں سرحدی مثلث میں منتقل کردیا جائے۔ اسرائیلی چینل 13 نے اطلاع دی تھی کہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت مصر کے ساتھ فرح سرحدی کراسنگ کو کرم سالم کے علاقے میں منتقل کرنے پر غور کر رہی ہے، جس کا مقصد قاہرہ حکام کو کراسنگ کے انتظام میں مداخلت کی اجازت نہ دینا اور اسرائیل کو حفاظتی چیکنگ کرنے کا اختیار دینا ہے۔ اس سے قبل مصر نے دونوں ممالک کے درمیان رفح اور صلاح الدین سرحدی محور کے حوالے سے انتظامات کے وجود سے متعلق اسرائیلی الزامات کی بھی تردید کی تھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular