Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

یوکرین میں امریکا، برطانیہ، فرانس کے فوجی افسران موجود ہیں، روس

ماسکو: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین میں امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے کرائے کے فوجی ہی نہیں فوجی افسران بھی موجود ہیں۔ روسی وزیرخارجہ نے کہا کہ یوکرین میں بغاوت سے پہلے سینکڑوں امریکی شہری وزارتوں پر براجمان تھے۔ کہا جاتا ہے کہ ان کے اپنے کرائے کے فوجی ہیں لیکن درحقیقت وہاں فوجی افسران موجود ہیں۔ ہم اس سے بخوبی واقف ہیں۔ لاروف نے مزید کہا کہ نیٹو کے دستے پہلے ہی یوکرین میں موجود ہیں، اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے نیٹو کے فوجی بھیجنے کے امکان کے بارے میں غلط بات نہیں کی۔ انہوں کہا کہ اس دعویٰ کو ثابت کرنے کے لیے کافی ثبوت موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ یوکرین میں فوجی بھیجنا چاہتے ہیں لیکن غیر اعلانیہ طور پر وہ پہلے ہی وہاں موجود ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular