Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

افغانستان میں اندرونی تنازعات موجود ہیں

کابل : افغانستان میں سیکیورٹی سے متعلق واقعات میں 38 فیصد اضافہ ہوگیا۔ اقوام متحدہ کی افغانستان سے متعلق سہ ماہی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں اندرونی تنازعات موجود ہیں۔ خواتین اور لڑکیوں کے خلاف پابندیاں بدستور برقرار ہیں اور افغانستان کے کچھ علاقوں میں ان پابندیوں کا نفاذ مزید مشکل ہو گیا ہے۔ یکم نومبر 2023 سے رواں سال دس جنوری تک سیکورٹی واقعات میں اڑتییس فیصد اضافہ ہوا۔ سب سے زیادہ 263 واقعات ملک کے وسطی علاقوں میں پیش آئے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے رپورٹ میں افغانستان میں انسانی، اقتصادی، سلامتی کے بحرانوں اور منشیات کے خلاف جنگ کا احاطہ کیا ہے۔ رپورٹ میں افیون کی کاشت اور منشیات کی پیداوار میں کمی کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular