Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تجارت کے بڑے مواقع موجود ہیں، ایرانی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ تجارت کے بڑے مواقع موجود ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں ایف پی سی سی آئی کے ریجنل آفس میں پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی تعلقات کے فروغ پر اہم ملاقات کے دوران کیا۔ ڈاکٹر رضا امیری مقدم نے کہا کہ بہتر تجارتی نظام اور بینکنگ چینلز نہ ہونے کی وجہ سے ایرانی سفارتخانہ کرنسی کے مسائل کے حل کیلئے مکمل تعاون فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے پاکستانی ٹرکوں کو آزادانہ نقل و حرکت کی اجازت دے دی ہے لیکن پاکستان نے ابھی تک ایرانی ٹرکوں کو اجازت نہیں دی۔ انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ ادائیگیوں کا کوئی بہتر میکانزم بن جائے تو تجارتی حجم از خود بڑھ جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular