Mon Oct 19, 2026

شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ امریکا کو ایران کے خلاف کیے گئے مظالم پر سزا ملنی چاہیے، قالیباف یمنی فوج نے سعودی عرب کا جاسوسی اور جنگی ڈرون مار گرایا احمد الشرع کو دھمکی دیکر شام میں دروز برادری کا قتل رکوایا، نیتن یاہو یمن سے مکہ یا مدینہ پر حملے کا دعویٰ جھوٹ ہے، انصار اللہ

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج کا غزہ پر ایک بار پھر فضائی حملہ، حماس کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا

غزہ : صیہونی فضائیہ نے غزہ پر ایک بار پھر فضائی حملہ کیا۔ بغیر پائلٹ ڈرون نے حماس کے ٹھکانے پر میزائل داغا، جس کے بعد جنگی طیاروں نے بھی مزید چار میزائل برسائے۔ فضائی حملوں سے ایک عمارت تباہ ہو گئی اور علاقے میں آگ لگ گئی۔ صیہونی حکومت نے دعویٰ کیاہے کہ یہ کارروائی غزہ سے اسرائیلی علاقوں پر راکٹ باری کے حالیہ واقعات کے جواب میں کی گئی ہے۔ فضائی حملے میں اسلحہ ساز فیکٹری کو نشانہ بنایا گیا جو حماس کی فوجی چوکی کے اندر واقع تھی۔ اس کے علاوہ حماس کی تین مزید فوجی چوکیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular