Sun Oct 25, 2026

نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال

روزانہ کی خبریں

صیہونی فوج جنگ میں کوئی ہدف حاصل نہیں کرسکی، حزب اللہ

بیروت : حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے امریکہ اور اسرائیل کی دھمکیوں کے مقابل غزہ میں فلسطینیوں کی حمایت کے لیے لبنانی مزاحمت کے عزم کی توثیق کی۔ انہوں نے کہا کہ مزاحمت کی طاقت فلسطینیوں کے اپنی سرزمین پر حق اور آخری دم تک لڑنے کے عزم سے حاصل ہوتی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ لبنانی مزاحمت امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے کسی بھی دھمکی کو مسترد کرتے ہوئے فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے لیے تیار ہے شیخ قاسم نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیلی فوج نے آپریشن الاقصیٰ کے بعد اپنے طویل حملے کے دوران کوئی مقصد حاصل نہیں کیا۔ یہاں تک کہ یرغمالی بھی قیدی تبادلےمیں رہا ہوئے جنگ میں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنگ کے اسرائیلی حکومت پر اثرات مرتب ہوں گے۔ اس جنگ سے فلسطینی عوام اپنی سرزمین اور مزاحمت کے لیے زیادہ مضبوط اور پرعزم ہو کر ابھریں گے، جب کہ اسرائیلی کمزور اور مستقبل کے لیے زیادہ فکر مند ہوں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular