Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں چار اسرائیلی جہازوں کو نشانہ بنایا

صنعا: یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں چار اسرائیلی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ جہازوں کو بحیرہ احمر اور بحر ہند میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ یمنی فوج کے ترجمان یحییٰ السریع کے مطابق حملے میں جہازوں کو نقصان پہنچا ہے۔ یمنی میزائل حملوں میں اسرائیلی بحری جہازوں اور اسرائیلی بندرگاہ کی طرف جانے والے جہازوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یمنی میزائلوں نے کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
یمن فلسطین کی آزادی تک اسرائیل کیلئے بحیرہ احمر سے گزرنا ناممکن بنادے گا۔ یمنی میزائل حملوں کے بعد امریکی اور اتحادی فوج نے حملہ کرکے یمنی میزائل سائٹس کو نقصان پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular