Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

یمنی فوج نے خلیج عدن میں ایک اور آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا

صنعا: یمنی فوج نے خلیج عدن میں ایک اور آئل ٹینکر کو نشانہ بنادیا۔ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل لگنے سے برطانوی جہاز مارلین لو۔وانڈا کو نقصان پہنچا۔ جہاز میں آگ بھڑک اٹھی تاہم عملہ محفوظ رہا۔ اس سے قبل امریکی فوج نے کہا تھا کہ اس کے ایک جنگی جہاز نے یمن سے داغے گئے ایک میزائل کو مار گرایا ہے۔ برطانوی فوج کے کنگڈم میری ٹائم آپریشنز جو مشرق وسطیٰ کے آبی گزرگاہوں کی نگرانی کرتی ہے تسلیم کیا کہ ’ایک بحری جہاز کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا جس سے آگ لگی تھی۔ یمنی فوج نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ ترجمان یحییٰ سریع نے خبردار کیا ہے کہ جب تک غزہ کے مسلمانوں پر ظلم بند نہیں ہوگا حملے بھی جاری رہیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular