Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

ہتھیاروں کا مسئلہ قومی مکالمے اور اندرونی مشاورت سے حل کیا جانا چاہیے، حماس

غزہ : حماس کے ترجمان حازم قاسم نے زور دیا ہے کہ ہتھیاروں کا مسئلہ قومی مکالمے اور اندرونی مشاورت کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے۔ سعودی میڈیا گروپ العربیہ کو انٹرویو میں حازم قاسم نے کہا کہ اسرائیل منطق سے دور رہتے ہوئے ہتھیاروں کی تخفیف اور دیگر اصطلاحات کی بات کرتا ہے جبکہ یہ مسئلہ اندرونی اتفاق رائے سے متعلق ہے۔ حازم قاسم نے کہا کہ جہاں تک حماس کا تعلق ہے اس نے پہلے مرحلے میں مطلوبہ ہر چیز کی مکمل پابندی کی ہے تاکہ دوسرے مرحلے میں منتقلی کا راستہ کھل سکے۔ اس مرحلے میں داخلے میں اسرائیل اب بھی رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مرحلہ زیادہ معاملات اور پیچیدگیوں پر مشتمل ہے اور اس میں داخل ہونے سے پہلے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ ہتھیار کا معاملہ پہلے قومی مکالمے اور اندرونی مشاورت کے ذریعے حل ہونا چاہیے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular