Mon Oct 12, 2026

ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر

روزانہ کی خبریں

غزہ و یوکرین کی جنگ سے اسلحہ کمپنیوں کے وارے نیارے، 679 ارب ڈالر کمالئے

لندن : غزہ اور یوکرین کی جنگوں کے سبب اسلحہ ساز کمپنوں کی آمدنی چھ سو اناسی ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق عالمی اور علاقائی جغرافیائی کشیدگی اور بڑھتے ہوئے فوجی اخراجات نے اسلحہ ساز اورفوجی خدمات فراہم کرنیوالی کمپنیوں کی آمدنی میں پچھلے سال کے مقابلے میں پانچ اعشاریہ نو فیصد اضافہ ریکارڈ کیا۔
ٹاپ ٹین کمپنیوں میں تین سرفہرست کمپنیوں سمیت چھ کا تعلق امریکا۔ دو کا چین اور ایک ایک کا روس اور برطانیہ سے ہے۔ امریکہ میں لاک ہیڈ مارٹن، نارتھروپ گرومن اور جنرل ڈائنامکس نے سو کمپنیوں کی مجموعی آمدنی کا تین اعشاریہ آٹھ فیصد زیادہ کمایا۔ رپورٹ کے مطابق روس کو چھوڑ کر، یورپ کی 26 بڑی ہتھیار ساز کمپنیوں میں سے 23 نے ہتھیاروں اور سازوسامان کی فروخت سے آمدنی میں اضافہ ریکارڈ کیا۔ مجموعی آمدنی 13 فیصد بڑھ کر 151 ارب ڈالر تک پہنچ.

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular