Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

جنگ ختم نہیں ہوئی کیونکہ ایران میں افزودہ یورینیم موجود ہے، نیتن یاہو

تل ابیب: اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی کیونکہ تہران کے پاس اب بھی افزودہ یورینیم موجود ہے جسے ایران سے باہر نکالنا ضروری ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز کو انٹرویو میں بن یامین نیتن یاہو نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی جنگی کارروائیوں سے بہت کچھ حاصل ہوا۔لیکن ایران کے پاس موجود افزودہ یورینیم اب بھی بڑا مسئلہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کی ایٹمی تنصیبات کو ختم کرنا اور تہران کو دوبارہ میزائل اور پراکسی نیٹ ورکس قائم کرنے سے روکنا اس جنگ کے بنیادی مقاصد میں شامل ہے۔ اسرائیلی وزیرِاعظم نے ممکنہ فوجی منصوبوں پر بات کرنے سے گریز کیا، تاہم انہوں نے اشارہ دیا کہ اگر کوئی معاہدہ ہوتا ہے تو یورینیم ذخیرے کو ایران سے نکال لیا جائے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular