Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ کی جنگ بچوں کے قتل عام کی بدترین مثال ہے، انروا

غزہ : فلسطین میں امداد اور بحالی کی عالمی تنظیم کے سربراہ فلپس لازرینی نے غزہ میں عالمی تنظیم کے خلاف اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر پیغام میں انروا کے چیف فلپس لازرینی کا کہنا تھا کہ غزہ میں تیرہ ہزار سے زائد بچے قتل اور سترہ ہزار سے زائد یتیم ہوچکے ہیں جن کا کوئی والی وارث نہیں ہے۔ انروا ہی ان کی دیکھ بھال کرسکتی ہے لیکن اسرائیلی اقدامات اور عالمی ایجنسی کے کام میں رکاوٹ ڈالنے سے بچوں کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ غزہ میں ہردن بچوں کی مشکلات بڑھا رہا ہے۔ کوئی بھی شخص غزہ میں محفوظ نہیں ہے۔ ہرلمحے موت کا خطرہ رہتا ہے ایسے میں انروا کے کارکنوں کی کوششوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اتنے مشکل حالات میں بھی انسانی خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے.

مزید پڑھیے

Most Popular