
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- یرغمالیوں کی ویڈیو نے حماس مخالف پروپیگنڈے کی نفی کردی
یرغمالیوں کی ویڈیو نے حماس مخالف پروپیگنڈے کی نفی کردی
-
Raza Musani - دسمبر 1, 2023
- بین الاقوامی خبریں
- 17
- 1 minute read

حماس کے القسام بریگیڈ نے یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کرتے وقت کی ویڈیو جاری کی ہے جس میں رہائی پانے والے ہنستے مسکراتے گاڑیوں میں بیٹھ رہے ہیں۔ یرغمالیوں نے گرم جوشی سے حماس جنگجوؤں کو الوداع کیا۔ ان سے گلے ملے اور مصافحہ کیا۔ ایک اسرائیلی خاتون تو اللہ حافظ کہہ کر واپسی کے لیے روانہ ہوئیں۔ یرغمالیوں کی ویڈیو نے یرغمالیوں کےساتھ حماس کے برے سلوک کے پروپیگنڈے کی نفی کردی ہے۔


































