Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غاصب صیہونی حکومت کو اپنے مجرمانہ اقدامات پر پچھتانا پڑے گا، ولی امر مسلمین

تہران : ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہےکہ صیہونیوں کو مجرمانہ اقدامات کی سزا ضروری ملے گی اور ان کو پچھتانے پر مجبور کرديں گے۔ ولی امر مسلمین نے سینیئر کمانڈر جنرل محمد رضا زاہدی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے پیغام میں کہاکہ ان شہدا پر اللہ اور اس کے اولیا کا درود و سلام ہو اور ظالم و جارح صیہونی حکومت کے حکام پر لعنت و نفرین ہو۔ انہوں نے کہاکہ جنرل زاہدی 1980 کے عشرے سے میدان جہاد میں اپنی شہادت کے منتظر تھے۔ ان شہدا نے کچھ کھویا نہيں بلکہ انہوں نے اپنا انعام اور اجر حاصل کرلیا۔ ولی امرمسلمین نے زور دے کرکہاکہ خبیث صیہونی حکومت کو ہمارے بہادر جوانوں کے ہاتھوں سزا ضرور ملے گی اور ہم اس کو ان مجرمانہ اقدامات پر پچھتانے پر مجبور کردیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular