Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غاصب صیہونی فوج نے ایک مرتبہ بھی جبالیہ اور رفح کو خون میں نہلادیا، درجنوں فلسطینی شہید وزخمی

غزہ: صیہونی فوج نے ایک بار پھر جبالیہ اور رفح کو خون میں نہلادیا۔ بموں کی برسات سے مزید فلسطینی جان سے گئے۔
صیہونی فوج نے جبالیہ میں تین رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔حملے میں چالیس سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے جبکہ متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ جن کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔ شہدا اور زخمیوں میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ رفح میں بھی رہائشی عمارت ملبے کا ڈھیر بن گئی۔ صیہونی حملے میں تیس افراد شہید اور کئی زخمی ہوئے۔
غزہ شہر کے مضافاتی علاقے رمل میں بم باری سے بھی بڑے پیمانے پر اموات ہوئی ہیں۔
سات اکتوبر سے غزہ میں جاری وحشیانہ حملوں میں شہدا کی تعداد بیس ہزار تک جاپہنچی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular