Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اسرائیل، یوکرین کیلئے امریکا کا 95 ارب کا پیکج سینیٹ سے منظور

واشنگٹن : امریکی سینیٹ نے عوام کی شدید مخالفت کے باوجود یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر کے عسکری امدادی پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ مہینوں کی سیاسی کشمکش کے بعد امریکی سینیٹ نے امدادی پیکج کی چھبیس کے مقابلے میں ستر ووٹوں سے منظوری دی۔ امدادی پیکج کے تحت یوکرین کو 60۔ اسرائیل کو 14 اور تائیوان کو 10 ارب ڈالر ملیں گے۔ جبکہ دس ارب ڈالر غزہ سمیت تنازعات والے خطوں میں انسانی امداد کیلئے رکھے گئے ہیں۔ یہ بل ایوان نمائندگان کے اسپیکر مائیک جانسن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کے باوجود منظور ہوا۔ جسے اب ریپبلکن کنٹرول والے ایوان نمائندگان میں بھیجا جائے گا۔ جہاں اس کی منظوری غیر یقینی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular