Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے منسلک چار کمپنیوں پر پابندی لگادی

واشنگٹن : امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے منسلک چار کمپنیوں پرپابندی لگادی۔ امریکا نے جن تین کمپنیوں پر پابندی لگائی ہے اس میں سے تین کا تعلق چین اور ایک کا بیلاروس سے ہے۔ امریکا کا کہنا ہے کہ پابندیوں کا مقصد کسی کو سزا دینا نہیں ہے بلکہ رویے کی تبدیلی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ ادارے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کو میزائل سے متعلق آلات کی فراہمی کے لیے کام کرچکے ہیں۔پابندیوں کے بعد ان کمپنیوں کے امریکا میں اثاثے بھی منجمد کردئیے گئے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان نے امریکا کیجانب سے بیلسٹک میزائل پروگرام سے منسلک کمپنیز پر عائد پابندی کو مسترد کردیا ہے۔ دفتر خارجہ نے پابندی کو سیاسی مقاصد کا حصول قرار دیدیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular