Thu Oct 15, 2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی

روزانہ کی خبریں

امریکا نے روس کیخلاف جوہری حملے کی مشق کی، روسی وزیر دفاع

ماسکو: روس کے وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی بمبار طیاروں نے رواں ماہ کے شروع میں دو مختلف سمتوں سے روس پر ایٹمی حملے کی مشق کی۔امریکی طیارے روسی سرحد کے 20 کلومیٹر کے قریب آگئے تھے۔ ماسکو نے امریکی اسٹریٹجک بمبار طیاروں کی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ نوٹ کیا ہے جس کے بارے میں ان کے بقول رواں ماہ روسی سرحد کے قریب 30 پروازیں کی گئی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.5 گنا زیادہ ہے۔ روسی وزارت دفاع کے ایک بیان میں سرگئی شوئیگو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وزیر دفاع نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی فوجی مشقیں گلوبل تھنڈر کے دوران 10 امریکی اسٹریٹجک بمبار طیاروں نے روس کے خلاف مغربی اور مشرقی سمتوں سے جوہری ہتھیار چلانے کی مشق کی۔ روسی فضائی دفاعی یونٹس نے امریکی اسٹریٹجک بمبار طیاروں کو دیکھا اور ان کا سراغ لگایا اور کسی بھی واقعے سے بچنے کے لیے ضروری اقدامات کیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular