
پیرس : امریکا، آسٹریلیا اور برطانیہ کے دفاعی معاہدے کو فرانس نے پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف قرار دیا ہے فرانس کا مزید کہنا تھا کہ دفاعی معاہدے کے باعث فرانس اور آسٹریلیا میں آبدوز معاہدہ ختم کردیا جائے گا امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا کے انڈوپیسیفک معاہدے کے تحت امریکا، آسٹریلیا کو ایٹمی آبدوزیں دے گا۔


































