Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

اقوام متحدہ کی روس میں حملے کی مذمت

نیویارک: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونیو گوتیریس نے ماسکو کے کراکس سٹی ہال میں دہشت گردی کی مذمت کی ہے۔ انتونیو گوتریس نے تمام سازشی عناصر، منصوبہ بندی اور معاونت کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا اور زور دیا کہ جرم سے متعلق تحقیقات میں روس سے تعاون کیا جائے۔ امریکی مشیر قومی سلامتی جان کربی نے روس میں اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ عوامی اجتماعات سے دور رہیں۔ ماسکو حملے کی ابتدائی تصاویر خوفناک ہیں۔ہم متاثرین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا نے مطالبہ کیا ہے کہ ماسکو میں کی گئی دہشتگردی میں جو بھی ملوث ہو، اقوام متحدہ، سیکریٹری جنرل اور تمام رکن ممالک اس خونی دہشتگردی کی غیر مشروط مذمت کریں۔

مزید پڑھیے

Most Popular