Thu Oct 15, 2026

ایران سے جنگ کے باعث ہر امریکی گھرانے کو اوسطاً 2 ہزار ڈالر کا نقصان پہنچا، موڈیز ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان اسرائیل کا امریکا سے 12 جدید اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ امریکا میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ریکارڈ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک وزارت خارجہ نے دستاویزات کی تصدیق کیلئے مکمل ڈیجیٹل نظام متعارف کروادیا اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف

روزانہ کی خبریں

غزہ میں ہزاروں متاثرہ فلسطینیوں کی فاتحانہ انداز میں شمالی علاقوں میں گھروں کو واپسی

غزہ : غزہ میں ہزاروں بے گھر فلسطینیوں نے شمالی علاقوں میں اپنے گھروں کو واپسی شروع کردی ہے۔ صیہونی فوج نے معاہدے کے بعد فلسطینیوں کو واپسی سے روکا ہوا تھا اور گذشتہ روز فائرنگ کرکے ایک فلسطینی کو شہید کردیا تھا۔
قطر کی مداخلت پر حماس نے جمعہ تک اسرائیلی خاتون اربیل یہود کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ جس پر اسرائیل نے نیٹزارم کوریڈور سے فوج کو جزوی طور پر ہٹا لیا ہے۔ نیٹزارم کوریڈور پر ہزاروٖں فلسطینیوں کی گاڑیوں، ٹرکوں، گدھا گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی ہیں۔پیدل جانیوالے فلسطینی الرشید اسٹریٹ اور گاڑی والے صلاح الدین اسٹریٹ سے شمالی علاقوں کو واپس جارہے ہیں۔ واپسی شروع ہونے پر فلسطینیوں میں خوشی اور جوش کے جذبات دیکھے جاتے ہیں۔ حماس نے شمالی غزہ میں بے گھر فلسطینیوں کی واپسی کا خیرمقدم کیا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular