Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

صیہونی وزیر کی فلسطینی دیہات حوارا کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی دھمکی

مقبوضہ بیت المقدس: سینئر صیہونی وزیر نے مغربی کنارے کے دیہات حوارا کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا شرانگیز مطالبہ کردیا۔ وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ نے کہا کہ میرے خیال میں حوارا گاؤں کو مٹانےکی ضرورت ہے۔ یہ کام اسرائیل کی ریاست کو کرنا چاہیے نہ کے کسی انفرادی شخص کو۔ حوارا وہی دیہات ہے جس پرحملہ کرکے صیہونی آبادکاروں نے زبردست تباہی مچائی تھی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے صیہونی وزیر کا بیان غیر ذمہ اور نفرت آمیز قرار دیا ۔انہوں نے کہاکہ جس طرح ہم فلسطینیوں کو تشدد پر اکسانے کی مذمت کرتے ہیں، اسی طرح ہم ان اشتعال انگیز ریمارکس کی بھی مذمت کرتے ہیں۔ جو تشدد پر اکسانے کے مترادف بھی ہے۔ اس سے پہلے اقوام متحدہ میں فلسطین کے سفیر ریاض منصور نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ فلسطینیوں کے لیے تحفظ کو یقینی بنائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular